Sufinama

ادھر جل وہ دکھا کر آپ کا روپوش ہوجانا

شمیم گوروی

ادھر جل وہ دکھا کر آپ کا روپوش ہوجانا

شمیم گوروی

MORE BYشمیم گوروی

    ادھر جل وہ دکھا کر آپ کا روپوش ہوجانا

    کسی مشتاق جلوہ کا ادھر بے ہوش ہوجانا

    حقیقت میں مریض غم کی شرح آرزو ہے یہ

    سربا لیں کسی کو دیکھ کر خاموش ہوجانا

    سکوں ان کو مثال برق کب ہے ایک حالت پر

    کبھی جلوہ دکھا دینا کبھی روپوش ہوجانا

    شمیمؔ اپنی خبر رکھنا دم نظارہ جاناں پہ

    کہیں تم بھی نہ موسیٰ کی طرح بے ہوش ہوجانا

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلدبارہویں (Pg. 182)
    • Author : عرفان عباسی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے