Font by Mehr Nastaliq Web

بس اتنی عرض سن لے اور پامال ستم کر دے

شام اکبرآبادی

بس اتنی عرض سن لے اور پامال ستم کر دے

شام اکبرآبادی

MORE BYشام اکبرآبادی

    بس اتنی عرض سن لے اور پامال ستم کر دے

    ترا جلوہ بھی اور تو بھی رہا دل میں نہاں برسوں

    انہیں دو چار تنکوں سے ہر اک کو لاگ تھی شاید

    نشیمن کو جلا کر پھر نہ چمکیں بجلیاں برسوں

    مأخذ :
    • کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 461)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے