میرے سینے تو خیر اب چور ہیں بار حوادث سے
میرے سینے تو خیر اب چور ہیں بار حوادث سے
مگر اے ہمنشیں خود تیرے افسانے پہ کیا گذری
سحر کے بعد بھی ہیں بے خبر یہ انجمن والے
ہوا کیا شمع کا انجام، پروانے پہ کیا گذری
کسے معلوم میرے بعد کس عالم میں ہے مستی
نہ جانے میں نے توبہ کی تو میخانے پہ کیا گذری
- کتاب : شعرائے سمستی پور (Pg. 13)
- Author : بسمل عارفی۔ اشفاق قلق
- مطبع : نیو پرنٹ سینٹر (2010)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.