اس کے بن دیکھے جو مر جاؤں میں آنکھیں پھیر کر
اس کے بن دیکھے جو مر جاؤں میں آنکھیں پھیر کر
ڈر خدا سے اے فلک اتنا تو مت اندھیر کر
میں تو بے غیر نہیں کیا جاؤ اس بدخو کے پاس
کون سا کمبخت پھر لاتا ہے مجھ کو گھیر کر
داغ مرنے کا وہی محروم جانے جس و آہ
موت آ پہنچی شتاب اور یار آیا دیر کر
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.