Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کس کو کہیے نیک اور ٹھہرائیے کس کو برا

شیخ ولی محمد اکبرآبادی

کس کو کہیے نیک اور ٹھہرائیے کس کو برا

شیخ ولی محمد اکبرآبادی

MORE BYشیخ ولی محمد اکبرآبادی

    کس کو کہیے نیک اور ٹھہرائیے کس کو برا

    غور سے دیکھا تو سب اپنے ہی بھائی بند ہیں

    وہ چاندنی میں جو ٹک سیر کو نکلتے ہیں

    تو مہ کے طشت میں گھی کے چراغ جلتے ہیں

    ہزاروں پھرتے ہیں یہاں غنچہ لب نہ ایک نہ دو

    رکھے ہیں پر کوئی تیری سی چھب نہ ایک نہ دو

    کہا جو ایک لے بوسہ میں دو لگا لینے

    تو ہنس کے کہنے لگے چل بے اب نہ ایک نہ دو

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے