Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مجھے ڈر ہے کہ اس کو بھی نہ مجھ سے چھین لے کوئی

شہرت شکوہ آبادی

مجھے ڈر ہے کہ اس کو بھی نہ مجھ سے چھین لے کوئی

شہرت شکوہ آبادی

MORE BYشہرت شکوہ آبادی

    مجھے ڈر ہے کہ اس کو بھی نہ مجھ سے چھین لے کوئی

    خیال یار کی بھی کر رہا ہوں میں نگہبانی

    نہیں معلوم کیا ہے الفتِ دل اور میں کیا ہوں

    میں اتنا جانتا ہوں ہے جگر میں سوزِ پنہانی

    مسلمانو تم ہی الفت نہ رکھو گے تو یہ ہوگا

    چو کفر از کعبہ بر خیزد کجا ماند مسلمانی

    عدم پیرومحمد کے یہ مل کر ہاتھ کہتے ہیں

    چرا کارے کند عاقل کہ باز آید پشیمانی

    جو مشکل ہو تو حل ہوتی ہے شہرتؔ ایک نقطہ سے

    کہ کام آتا ہے ہر تکلیف میں نقشِ سلیمانی

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے