Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مجبور ہو گیے ہیں جو ضبط و فغاں سے ہم

صوفی جمیل حسین

مجبور ہو گیے ہیں جو ضبط و فغاں سے ہم

صوفی جمیل حسین

مجبور ہو گیے ہیں جو ضبط و فغاں سے ہم

اظہار کرتے رہتے ہیں اشک رواں سے ہم

منزل میں آگے آگے ہیں عمر رواں سے ہم

نزدیک ہوتے جاتے ہیں اس آستاں سے ہم

نظارہ کر رہے ہیں مدینے کے چاند کا

ہیں فیض یاب انجمنِ کن فکاں سے ہم

آخر جمال حق سے مشرف ہیں اے جمیلؔ

گذرے ہیں حسن و عشق میں وہم و گماں سے ہم

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے