حریم حق ہے یہ زیبا نہیں دخل اس میں باطل کا
حریم حق ہے یہ زیبا نہیں دخل اس میں باطل کا
بت ہستی سے ساقی پاک کر کعبہ مرے دل کا
مرا کیا ضبط یاد آیا رکا کیوں ہاتھ قاتل کا
بہت مرغوب تھا اس کو تماشا رقص بسمل کا
وہ تھا مغرور یکتائی پہ اپنی رام کب ہوتا
مگر ممنوں ہوں میں اسکندر فردوس منزل کا
رہے یاں دل میں بیچاں دود حسرت واں پئے قلیاں
نکالے آہ تجھ سے لب بہ لب ہو کر دھواں دل کا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.