وقفہ ملا نہ ہم کو گنہ کے حساب کا
وقفہ ملا نہ ہم کو گنہ کے حساب کا
گزارا ہے کتنے جلد زمانہ شباب کا
ٹپکے پسینہ بن کے گنہ بال بال سے
جان ہے فشار زمین کے عذاب کا
منظور ہے فنا کو جو مشق مصوری
بنتا بگڑ بگڑ کے ہے نقشہ حساب کا
کچھ حسرتیں بھی گر یہ کناں ساتھ ساتھ تھیں
دیکھا جنازہ عاقلؔ خانہ خراب کا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.