Font by Mehr Nastaliq Web

تصور میں تری رہنا فراغت اس کو کہتے ہیں

سید امجد علی شاہ

تصور میں تری رہنا فراغت اس کو کہتے ہیں

سید امجد علی شاہ

MORE BYسید امجد علی شاہ

    اس بت کی میں صفت جو کہوں سو بجا کہوں

    کافر کہوں حریف کہوں بے وفا کہوں

    ‎اس دل کی حالتوں کا میں کیا کیا بیاں کروں

    بے جاں کہوں شہید کہوں مبتلا کہوں

    ‎حیرت میں ہوں صنم کے میں کیا کیا لقب کہوں

    آدم کہوں پری کہوں ان کو خدا کہوں

    ‎آنکھوں کا اپنا نام میں کیا کیا عیاں کروں

    دریا کہوں غریق کہوں ناخدا کہوں

    ‎اصغرؔ کی آہ نالوں کا کیا کیجیے بیاں

    بے دل کہوں غریب کہوں بینوا کہوں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے