Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

منظور نظر کون ہے اب تم سے زیادہ

شاہ امیرالدین فردوسی

منظور نظر کون ہے اب تم سے زیادہ

شاہ امیرالدین فردوسی

MORE BYشاہ امیرالدین فردوسی

    منظور نظر کون ہے اب تم سے زیادہ

    رکھے جو عزیز آنکھوں میں مردم سے زیادہ

    پوشیدہ نہیں عشق کی دریا کا تلاطم

    یہ بحر خطرناک ہے قلزم سے زیادہ

    خندہ تبسم ترا قاتل ہو فزوں تر

    جی لینے میں چمکے ہے تکلم سے زیادہ

    توقیر ہر اک چیز کی ہے اپنی جگہ میں

    کمبل کی کہیں قدر ہے قاقم سے زیادہ

    نسیمِ صبح جو لائی ترے بدن کی بو

    قبائے غنچہ وگل میں چھپی چمن کی بو

    مأخذ :
    • کتاب : اردو ادب کی تاریخ میں نالندہ ضلع کی خدمات (Pg. 55)
    • Author : ڈاکٹر عشرت آرا سلطانہ
    • مطبع : عفیف آفسیٹ پرنٹرس، دہلی۔6 (2010)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے