Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

فلک کا نہ رکھا زمیں کا نہ رکھا

وحید الہ آبادی

فلک کا نہ رکھا زمیں کا نہ رکھا

وحید الہ آبادی

MORE BYوحید الہ آبادی

    فلک کا نہ رکھا زمیں کا نہ رکھا

    تری عاشقی نے کہیں کا نہ رکھا

    مری وحشتِ دل غضب ہے ستم ہے

    مجھے باغ و صحرا کہیں کا نہ رکھا

    پھرایا جسے در بدر آسماں نے

    اسے رفتہ رفتہ کہیں کا نہ رکھا

    وحیدؔ ان کی الفت نے سب لطف کھویا

    وہ رنگ آسمان و زمیں کا نہ رکھا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے