کس کو ہے جہاں میں اتنی نظر ہم کون ہیں کیوں آئے ہیں یہاں

کس کو ہے جہاں میں اتنی نظر ہم کون ہیں کیوں آئے ہیں یہاں
وحید الہ آبادی
MORE BYوحید الہ آبادی
کس کو ہے جہاں میں اتنی نظر ہم کون ہیں کیوں آئے ہیں یہاں
بتلاؤں تمہیں اے اہل خبر ہم کون ہیں کیوں آئے ہیں یہاں
ہر سمت ہے کیوں حیرت کی نظر ہم کون ہیں کیوں آئے ہیں یہاں
یہ آئینہ خانہ کس کا ہے گھر ہم کون ہیں کیوں آئے ہیں یہاں
اک دم ہوا یا اک عمر کٹی کیا حال کہیں کیا ذکر کریں
کہہ سکتے ہیں کیا کچھ ہے بھی خبر ہم کون ہیں کیوں آئے ہیں یہاں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.