موسیٰ کا کچھ لحاظ نہ کچھ پاس طور تھا
موسیٰ کا کچھ لحاظ نہ کچھ پاس طور تھا
اے برق حسن تجھ کو چمکنا ضرور تھا
جو ہیں لطیف رہتے ہیں ہر شکل میں لطیف
ہم نے جو لفظ روح کو الٹا تو حور تھا
- کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 405)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.