یہ حوادثِ زمانہ ہے خیال یا فسانہ
یہ حوادثِ زمانہ ہے خیال یا فسانہ
نہ تو گل ہے اور نہ بلبل نہ چمن نہ آشیانہ
جسے حق نے دی نظر ہے وہی اس سے با خبر
ہیں توھماتِ ہستی وہی ہست ہے یگانہ
ہے تمام دولت اس میں ہے تمام حشمت اس میں
ذرا دیکھ غور سے تو کہ ہے دل بڑا خزانہ
ہو برائی یا بھلائی یہ ہیں کھیل سب اسی کے
نہ کسی سے دشمنی رکھ نہ کسی سے دوستانہ
- کتاب : انوارِ غیب (Pg. 53)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.