گاہے گاہے تو مجھے مشکل دکھانا جانا
گاہے گاہے تو مجھے مشکل دکھانا جانا
دیکھو اچھا نہیں اس طرح ستانا جانا
زندگی ہجر میں میں کٹتی ہے بہت مشکل سے
پاس قدموں کے مجھے جلد بلانا جانا
زلف نے پھانس دیا خوب ہی زنداں میں مجھے
اب تو جانا ہے نہ آنا ہے نہ آنا جانا
لب ہلا دو مرا عقدہ ابھی حل ہو جاتا
ہاں صدا قم کی سناتے ہوئے جانا جانا
ناؤ مجدھار میں حاذقؔ کی پڑی ہے دیکھو
اب تو لللہ ذرا پار لگانا جانا
- کتاب : انوارِ غیب (Pg. 16)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.