Sufinama

رے بھائیو ہوں سوں کروں

شاہ علی جیو ’گام دھنی

رے بھائیو ہوں سوں کروں

شاہ علی جیو ’گام دھنی

MORE BYشاہ علی جیو ’گام دھنی

    یہ جیو تو رہتا نہیں ہور من دکھ سہتا نہیں

    کو جائے پیو کہتا نہیں رے بھائیو ہوں سوں کروں

    مجھ جگ کہے جمتا نہیں پیو باج مجھ گمتا نہیں

    من ماہں نیہ سمتا نہیں رے بھائیو ہوں سوں کروں

    کچھ بات ہے پن کیوں کہوں من ماہں کی من لے رہوں

    توں سکھ کرے ہوں دکھ سہوں رے بھائیو ہوں سوں کروں

    کے لوک مج کو دکھ دہیں جانو جو ایسا کو سہیں

    مجھ باج علی جیوؔ کے کہیں رے بھائیو ہوں سوں کروں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY