Font by Mehr Nastaliq Web

شاہ فضلِ رحمٰن گنج مرادآبادی نے ایک روز محمد علی مونگیری سے پوچھا کہ تم نے کوئی عشق کی دکان بھی دیکھی ہے؟ اور پھر خود ہی فرمایا کہ

شاہ فضل رحمٰن گنج مرادآبادی

شاہ فضلِ رحمٰن گنج مرادآبادی نے ایک روز محمد علی مونگیری سے پوچھا کہ تم نے کوئی عشق کی دکان بھی دیکھی ہے؟ اور پھر خود ہی فرمایا کہ

شاہ فضل رحمٰن گنج مرادآبادی

MORE BYشاہ فضل رحمٰن گنج مرادآبادی

    دلچسپ معلومات

    حوالہ؍ تذکرہ مولانا فضلِِ رحمٰن مؤلفہ ابوالحسن علی ندوی۔

    شاہ فضلِ رحمٰن گنج مرادآبادی نے ایک روز محمد علی مونگیری سے پوچھا کہ تم نے کوئی عشق کی دکان بھی دیکھی ہے؟ اور پھر خود ہی فرمایا کہ

    ’’ہم نے دو دکانیں دیکھی ہیں، ایک شاہ غلام علی نقشبندی دہلوی کی اور دوسری شاہ آفاق احمد نقشبندی کی کہ ان دکانوں میں عشق کا سودا بکا کرتا تھا‘‘

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے