ہر ہوری برج میں ٹھانی
ہر ہوری برج میں ٹھانی
کیسیں کھیلت سبئی کھلار سانی اپنی بانی
ہوں انار کچھو کھیل نہ جانوں کر مینڈت پچھتانی
کوؤ گاوت کوؤ ناچت ناری کوؤ دھائے لپٹانی
ترن بال لال سنگ کھیلت نیہ رنگن میں سانی
موہ گلال ہیت پچکاری رس سگندھ جگ جانی
لئی چھنائے کامری کاری گاری مدھر بکھانی
اب تو رچو کھیل یا برج میں کھیلت سبے ایانی
پیمیؔ پھگوا لہو لال سوں چھاڈو لاج برانی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.