گنج_شکر کے لال نظام_الدین چشت_نگر میں پھاگ رچایو
گنج شکر کے لال نظام الدین چشت نگر میں پھاگ رچایو
خواجہ معین الدین اور قطب الدین پریم کے رنگ کی رینی چڑھایو
سیس مکٹ ہاتھن پچکاری مورے آنگن ہولی کھیلن آیو
پیر نظام الدین چتر کھلاڑی بہیاں پکڑ میرو گھونگھٹا اٹھایو
دھن دھن بھاگ ان کے موری سجنی جن ایسو سندر پریتم پایو
کھیلو رے چشتیو ہولی کھیلو خواجہ نظام کے بھیس میں آیو
لپک جھپک اور آن اچانک رنگ ڈارو اور مدھوا پلایو
اپنے رنگیلے کے بیدمؔ واری جن موہے لال گلال بنایو
- کتاب : دیوان بیدمؔ (Pg. 168)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.