جگ یہ دوؤ کھیلت ہوری
جگ یہ دوؤ کھیلت ہوری
مایا برہم بلاس کرت ہیں ایک سے ایک برجوری
مایہ برہم بلاس کرت ہیں ایک سے ایک برجوری
سچیدانند سروپ اکھنڈت بیاپک ہے سب ٹھوری
ہیے نین سے پرکھ پری جیہی جوتی سماے رہو ری
جوبن جور نین سر مارت ٹھہر سکئے کو کوری
مدن پرچنڈ اٹھئے چمکاری کایا کری چت چوری
نرگن روپ امان اکھنڈت جا میں گن بسرو ری
مایا سکتی انند کیو ہے سبہی میں اگر بھرو ری
کارن سوچھم استھول دینہ دھری بھکتی ہیت ترن توری
دھرمنی بنا درس گرو مورت کس بھو پار بھیو ری
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.