رات سپنے میں آئے پیا موسے کھیلن ہوری
رات سپنے میں آئے پیا موسے کھیلن ہوری
کیسر پاگ سیس پر باندھے تا پر رنگ پڑو ری
ہاتھ لیے رنگ پچکاری ابرا کی ڈارے جھوری
دے پگ چوری چوری
رات سپنے میں آئے پیا موسے کھیلن ہوری
سووت ما ابرا مکھ مل کے رنگ دہن سب چوری
دلری کی تلری کر ڈالن پت نگ بسیر توری
کہن سب گت موری
رات سپنے میں آئے پیا موسے کھیلن ہوری
سووت ما موہے چیت دلائن چوم کے انکھیاں موری
جاگ پڑوں تو کچھ نہ پاؤں کا بھئے مضطرؔ گوری
ابھی کھیلت تھے ہوری
رات سپنے میں آئے پیا موسے کھیلن ہوری
- کتاب : خرمن حصہ - ۳ (Pg. 364)
- Author : مضطر خیرآبادی
- مطبع : جاوید اختر (2015)
- اشاعت : 2015
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.