ہر دیکھت ہوں سب توری جھلک
ہر دیکھت ہوں سب توری جھلک
صورت مورت مارت پلک
ہر ہر رنگ میں ہر گھٹ میں
دیکھ پرت اب نوری الکھ
کیہو کے چھپائے چھپت نہیں موہن
نینن بیچ جھلک جھلک
انہد با جا باج رہا ہے
جوت اٹھت ہے چمک چمک
نین ماں مورے نیر بھرے ہیں
گرے پڑت ہیں ڈھلک ڈھلک
کہت خادمؔ اپنے صفی سوں
روئے رہے رہے تھے ہم بلک بلک
آئے اچانک تم مل گئے ہمکا
ہار گئے سب ہم سے ملک
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.