من ماں گیا میرا یار رسیلے پیارے سوں
من ماں گیا میرا یار رسیلے پیارے سوں
لاکھ کہے کوئی ایک نہ منہوں
ہوں تو مانت واکو سارے سوں
ہر گھٹ ماں دیکھو اب ہی بولت
کون کہے متوارے سوں
جت دیکھو ات رنگ وہی کا
ہوری کھیلت ہوں دلارے سوں
نینن ماں مورے سمائے گئے ہیں
کب نکست ہیں کہیں مارے سوں
بجائے کے انہد آئے گئے ہیں
دیکھ لیا میں دوارے سوں
باہر بھیتر تمہیں ہو موہن
چمکت ہو جیسے تارے سوں
کہت خادمؔ اپنے صفی سوں
ہو تو لکھت تمہیں طیارے سوں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.