اور کیجیے درشن یہی کہت ہے رنگیلے گورے
اور کیجیے درشن یہی کہت ہے رنگیلے گورے
گھٹ ہی ماں درشن گھٹ ہی ماں پرشن
گھٹ ہی میں ہیں نند لالا
پھگوا میں لیئوں گی برجوری
رہس رہس کے برج بالا
ہم ہیں پھگوا ہم ہیں گوری
ہم ہیں رنگ گلالا
کہت خادمؔ اپنے صفی سوں
ہم ہیں جپت ہیں مالا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.