موری بانکے بہاری پت لینہی
موری بانکے بہاری پت لینہی
اوڑھ گوا بھاگ اور جر گئی موری کبجا سے میں کیا رے کہوں ری
کیہوں کے سمجھائے سکھائے موہن چونر ہم سے چھینی
رنگ رنگیلے تورے کھیل میں دیکھے باتیں دیکھیں بہتیری
مورا کہا تم ایکو نہ مانو من مانی سوئی کنیہی
لاج شرم سے کچھ کہہ نہ سکت ہوں کہت کہت میں ہاری
گھر گھر مورے نام دھرت ہیں ایسے کرم کی میں ہینی
کہت خادمؔ اپنے صفی سوں یہ گت بھئی اب موری
پیت لگائے کوئی ایسا کرت ہے اب کی رنگو رنگ بھینی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.