Font by Mehr Nastaliq Web

ہولی کھیلوں گی نظام کے سنگ میں

تحسین قوال

ہولی کھیلوں گی نظام کے سنگ میں

تحسین قوال

MORE BYتحسین قوال

    ہولی کھیلوں گی نظام کے سنگ میں

    آج نہاؤں گی خواجہ کے رنگ میں

    نظام الدین اؤلیا رنگیلے پیا کو

    اپنے بساؤں گی انگ انگ انگ میں

    مدھرا پیو میرے خواجہ کے ہاتھوں

    بس یہ بسا ہے مورے امنگ میں

    نوری ہوں، فقیری، کلیم و نظامی

    رنگلی ہوں اپنے کو خواجہ کے رنگ میں

    انبر میں پکڑی ہوں خواجہ کا دامن

    محشر میں جاؤں گی میں ان کے سنگ میں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے