سکھی جائے کہو من موہن کو جیا تڑپت ہے توہی درسن کو
سکھی جائے کہو من موہن کو جیا تڑپت ہے توہی درسن کو
شاہ نیاز احمد بریلوی
MORE BYشاہ نیاز احمد بریلوی
سکھی جائے کہو من موہن کو جیا تڑپت ہے توہی درسن کو
موہے کاہو کلا کل ناہیں پرت کیوں بیاکل تن من برہن کو
دوکھ روپ جوبن سب کھوئی دیؤ جیون سیت رہو تن مکتن کو
جب نیازؔ پران سکت نہ رہی پھر کا کرہوں ان ہاڈن کو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.