آغاز اچھا انجام اچھا
آغاز اچھا انجام اچھا
نسبت جو اچھی ہر کام اچھا
سب نام ان کے ہر نام اچھا
اچھوں سے اپنا ہر کام اچھا
اچھے ہیں یوں تو سب نام ان کے
وہ جس سے خوش ہوں وہ نام اچھا
نام و نشان جاناں دل و جاں
میں بے نشان و بے نام اچھا
سمجھی ہے منزل میں نے گزر گاہ
اے پختہ کارو میں خام اچھا
کیا ذھینؔ تاجی کی ہستی
ہمت ہے اچھی الزام اچھا
- کتاب : آیات جمال (Pg. 45)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.