آج بدھاوا ساجن کے گھر اے میں واری رے
آج بدھاوا ساجن کے گھر اے میں واری رے
واری واری جاؤں اپنے پیا کے اے میں واری رے
دولہا بنو ہے آج محمد دیؤ مبارک بادی رے
آج بدھاوا ساجن کے گھر اے میں واری رے
ایک پیا ہے عالم سہاگن ایسے پیا کے میں واری رے
آج بدھاوا ساجن کے گھر اے میں واری رے
ہاتھ سوہے کنگنا سر سوہے مکھنا
جھومت آئے نبی مورے انگنا آون کے بلہاری رے
آج بدھاوا ساجن کے گھر اے میں واری رے
ہاتھ لکریا کاندھے کملیا پیچھے امت ساری رے
آج بدھاوا ساجن کے گھر اے میں واری رے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.