Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کدھر جاتے ہو ہم سے مل کے تم اے جاں ادھر آؤ

آغا محمد داود

کدھر جاتے ہو ہم سے مل کے تم اے جاں ادھر آؤ

آغا محمد داود

MORE BYآغا محمد داود

    کدھر جاتے ہو ہم سے مل کے تم اے جاں ادھر آؤ

    نہ چھوڑو ساتھ میرا تم خوشی سے میرے گھر آؤ

    تمہارے دیکھنے کو ہم پڑے پھرتے ہیں ہر ہر جا

    نہیں قابو میں دل اپنا کہیں تو تم نظر آؤ

    تمہیں میں جانتا ہوں تم بدلتے ہو ہزاروں رنگ

    نہیں میں غیر اٹھا کر پردہ روئے بشر آؤ

    دل مضطر تڑپتا ہے لبوں پر جان آئی ہے

    ہوئے بیزار کیوں ہم سے کبھی بھولے ادھر آؤ

    یہ دو ہی وقت ہیں موقوف جن پر ہم سے ملنا ہے

    سر شام آؤ تم اے سہو با وقت سحر آؤ

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے