Sufinama

یہ ہے اللہ کا فرمان ہر اک کو سنا دینا

عزیزالدین رضواں قادری

یہ ہے اللہ کا فرمان ہر اک کو سنا دینا

عزیزالدین رضواں قادری

MORE BYعزیزالدین رضواں قادری

    یہ ہے اللہ کا فرمان ہر اک کو سنا دینا

    جو اپنے آپ کو بندہ سمجھتا ہے سزا دینا

    نہ اُس کو خوف ہو دل میں نہ اس کی آرزو دل میں

    جہنم کو بجھا کر آگ جنت کو لگا دینا

    عمل اپنے غلط گر ہیں تو دے ہم کو سزا یا رب

    مگر پہلے ہمارے رہنماؤں کو سزا دینا

    ازل میں لا پتہ تھے لا پتہ ہیں لا پتہ ہوں گے

    پتہ اپنا کوئی پوچھے تو کس کو کیا پتہ دینا

    جو اندھا ہو اس داغِ جگر کس طرح دکھلانا

    حقیقت میں جو بہرہ ہو اسے آواز کیا دینا

    ابھی اللہ نبی ابلیس کو میں کھینچ کر لاؤں

    اگر معلوم ہے تو ان کا رضواںؔ کو پتہ دینا

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    نا معلوم

    نا معلوم

    مأخذ :
    • کتاب : الکبیر

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے