Sufinama

بجھی ہوئی شمع کا دھواں ہوں اور اپنے مرکز کو جا رہا ہوں

ناطق گلاوٹھی

بجھی ہوئی شمع کا دھواں ہوں اور اپنے مرکز کو جا رہا ہوں

ناطق گلاوٹھی

MORE BYناطق گلاوٹھی

    بجھی ہوئی شمع کا دھواں ہوں اور اپنے مرکز کو جا رہا ہوں

    کہ دل کی ہستی تو مٹ چکی ہے اب اپنی ہستی مٹا رہا ہوں

    یہ وقت ہے مجھ پہ بندگی کا کہو جسے سجدہ کر لوں ورنہ

    ازل سے تا عہدِ آفرینش میں آپ اپنا خدا رہا ہوں

    محبت انسان کی ہے فطرت کہاں ہے امکانِ ترکِ الفت

    وہ اتنا ہی یاد آرہا ہے میں جتنا اس کو بھلا رہا ہوں

    زمیں پہ سجدے ہیں ہر قدم پر زباں پہ لبیک ہر نفس میں

    چلا ہوں یوں بت کدے کو ناطقؔ کہ جیسے کعبہ کو جا رہا ہوں

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    نصرت فتح علی خان

    نصرت فتح علی خان

    مأخذ :
    • کتاب : سرودِ روحانی (Pg. 337)
    • اشاعت : Second

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے