Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

میں نے چاہا جو تمہیں اس کا گنہ گار تو ہوں

داغ دہلوی

میں نے چاہا جو تمہیں اس کا گنہ گار تو ہوں

داغ دہلوی

MORE BYداغ دہلوی

    میں نے چاہا جو تمہیں اس کا گنہ گار تو ہوں

    مگر اتنا تو سمجھ لو کہ وفادار تو ہوں

    ابھی کیا جانے کوئی مجھ کو تمہارا شیدا

    کوئی دن اور تو رسوا سر بازار تو ہوں

    تاب نظارہ انوار تجلی نہ سہی

    میری ہمت ہے کہ میں طالب دیدار تو ہوں

    داغؔ مرتے ہیں دیتا ہے رشک اغیار

    ورنہ مر جاؤں ابھی جان سے بیزار تو ہوں

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے