اس کا ذکر ہے جاری ہر ایک سانس کے اندر
اس کا ذکر ہے جاری ہر ایک سانس کے اندر
یہ مسئلہ اب تو پہچانوں کیا ہو جسم کے اندر
اللہٗ اللہٗ کہتے دم نکلتا ہے
بے شک حق کی ایک تصویر ہے ہر سانس کے اندر
آتی ہے جاتی ہے وہ کیسا سونچ کر دیکھو
ہو اور ہو کا نعرہ لگتا ہے ہر ایک سانس کے اندر
الف میں اللہ ل میں اللہ محسوس تو کر لو
عالم کی یہ پہچان ہے ہر سانس کے اندر
ظاہر کرنے کو تو کر بھی دوں گا اس ارشادؔ کو
جو صابر پاک کی ہے جستجو اس سانس کے اندر
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.