Sufinama

خدا کو میں نے دیکھا ہے میرے مرشد کی صورت میں

غلام حسین نائب

خدا کو میں نے دیکھا ہے میرے مرشد کی صورت میں

غلام حسین نائب

MORE BYغلام حسین نائب

    خدا کو میں نے دیکھا ہے میرے مرشد کی صورت میں

    حدیثِ من رانی ہے نبی اللہ کی صورت میں

    خدا نے خود ہے فرمایا نبی کی شان میں یارو

    محمد کی جو صور ت ہے نبی وہ میری صورت میں

    میں دیکھا شانِ احمد کی بلا شک میرے مرشد میں

    میرا ایمانِ کامل بن گیا مرشد کی صورت میں

    میں دیکھا دین سے ایمان کو میرے مرشد ہیں

    کہ نائبؔ خوب دیکھا تو نے حق مرشد کی صورت میں

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    نا معلوم

    نا معلوم

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے