Font by Mehr Nastaliq Web

خدا کو میں نے دیکھا ہے میرے مرشد کی صورت میں

غلام رسول نائبؔ

خدا کو میں نے دیکھا ہے میرے مرشد کی صورت میں

غلام رسول نائبؔ

MORE BYغلام رسول نائبؔ

    خدا کو میں نے دیکھا ہے میرے مرشد کی صورت میں

    حدیث من رآنی ہے نبی اللہ کی صورت میں

    خدا نے خود ہے فرمایا نبی کی شان میں یارو

    محمد کی جو صورت ہے نبی وہ میری صورت میں

    میں دیکھا شان احمد کی بلا شک میرے مرشد میں

    میرا ایمان کامل بن گیا مرشد کی صورت میں

    میں دیکھا دین سے ایمان کو میرے مرشد ہیں

    کہ نائبؔ خوب دیکھا تو نے حق مرشد کی صورت میں

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    نا معلوم

    نا معلوم

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے