Sufinama

ان دنوں جوشِ جنوں ہے تیرے دیوانے کو

غلام حسین نائب

ان دنوں جوشِ جنوں ہے تیرے دیوانے کو

غلام حسین نائب

MORE BYغلام حسین نائب

    ان دنوں جوشِ جنوں ہے تیرے دیوانے کو

    لوگ ہر سو سے چلے آتے ہیں سمجھانےکو

    خونِ دل پینے کو لختِ جگر کھانے کو

    یہ غذا ملتی ہے سید تیرے دیوانے کو

    شہر میں اپنے یہ سید نے منادی کر دی

    کوئی چھیڑو نہیں دیکھو میرے دیوانے کو

    اے شہِ حسن تیرے حسن کے صدقہ جاؤں

    خوب تصویر بنائی میرے دل بہلانے کو

    اس قدر ظلم کیا مر گیا عاشق تیرا

    نعش نائبؔ کے لیے پھرتے ہیں دفنانے کو

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے