من لاگو میرو یار فقیری میں
من لاگو میرو یار فقیری میں
جو سکھ پاؤ نام بھجن میں
سو سکھ ناہی امیری میں
بھلا برا سب کو سن لیجیے
کر گجران غریبی میں
پریم نگر میں رہنی ہماری
بھلی بن آئی صبوری میں
ہاتھ میں تومبا بغل میں سوٹا
ہے چھوڑو دشا جاگیری میں
آخر یہ تن خاک ملے گا
کہاں پھرت مغروری میں
کہت کبیرؔ سنو بھائی سادھو
صاحب ملے صبوری میں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.