Sufinama

مجھے ہے کام ست گرو سے جگت روٹھے تو روٹھن دے

خواجہ عیاض داس

مجھے ہے کام ست گرو سے جگت روٹھے تو روٹھن دے

خواجہ عیاض داس

MORE BYخواجہ عیاض داس

    مجھے ہے کام ست گرو سے جگت روٹھے تو روٹھن دے

    بندھو جن پتنی ماتا دھن اگر چھوٹے تو چھوٹن دے

    دھیان ست گرو کے کرنے میں صدا سنکٹ بھی آئے گر

    نہ چھوڑوں بھجن ست گرو کا یہ آتما تن سے چھوٹن دے

    کروں کلیاں میں اپنا صدا ست گرو کے سیوا سے

    چترویداں سیوا کرنے میں میرے تھرگن بھی چھوٹن دے

    منو وکیاشدّی سے میں نام لوں پیارے ست گرو کا

    یہ میری نرک کی بھیتی و آشا سورگ چھوٹن دے

    کیا سنکٹ کو دور وینکٹ میری گرو چشتی نایابؔ نے

    پھروں میں مست الفت میں یہ دنیا کچھ بھی بولن دے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے