Sufinama

ہو کاش حاصل در کی گدائی

منظور عارفی

ہو کاش حاصل در کی گدائی

منظور عارفی

MORE BYمنظور عارفی

    ہو کاش حاصل در کی گدائی

    گہے دیدہ فرشے گہے جبہہ سائی

    عقدہ کشا ہو عقدہ کشائی

    اے شاہ خوباں جلوہ نمائی

    از سبزہ بر گل خط می فدائی

    دل می فریبی جاں می ربائی

    معنیٔ قرآں عارض تاباں

    روئے منور حاصل ایماں

    کاکل مشکیں سنبل پیچاں

    بام فلک تک جن کی رسائی

    از سبزہ بر گل خط می فدائی

    دل می فریبی جاں می ربائی

    سرمگیں آنکھیں برق تجلیٰ

    طور ہوا کب حامل جلوہ

    شمس و قمر میں حسن کا صدقہ

    عرش بریں تک تیری رسائی

    از سبزہ بر گل خط می فدائی

    دل می فریبی جاں می ربائی

    فیض جہاں میں عام ہے ان کا

    عقدہ کشائی کام ہے ان کا

    رحمت عالم نام ہے ان کا

    ہاتھ میں ہے منظورؔ خدائی

    از سبزہ بر گل خط می فدائی

    دل می فریبی جاں می ربائی

    مأخذ :
    • کتاب : Kalaam-e-Manzoor Aarfi (Pg. 115)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے