Font by Mehr Nastaliq Web

اس گور مالی کون کو پاوے

میراں بھیکھ

اس گور مالی کون کو پاوے

میراں بھیکھ

MORE BYمیراں بھیکھ

    اس گور مالی کون کو پاوے

    ترت بیل من ات لہراوے

    سبد نہر کا پانی پاوے

    کرم آڈھ دھر بیل چلاوے

    کھودے راڈ ہٹ باڑ جو گاڈے

    پسو پانچ کو مول نہ چھاڈے

    چھن چھن رچھا چھار کھنڈاوے

    کپٹ بھرم نیڑے نہیں آوے

    سکت کھرپ گھر اوگن کھوڈے

    اک اوگن گھر مول نہ چھوڈے

    چھچھا کھیت مول میں ڈارے

    دوبھدا بھیت کا روگ اتارے

    تب من بیل ٹھیک پھل لیاوے

    جاچا کہے پھر میچ نہ آوے

    کال کلملی سب مٹے دبدھا بھرم نہ ہوئے

    گیان امر پھل گورو سے جے جن چاکھے کوئے

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے