Font by Mehr Nastaliq Web

تم پرت پال بیل سب مالی

میراں بھیکھ

تم پرت پال بیل سب مالی

میراں بھیکھ

MORE BYمیراں بھیکھ

    تم پرت پال بیل سب مالی

    سب پھلوار مہر جل پالی

    سب کو ایک ایک کر سینچو

    ہم سے تم اکھیاں کیوں مینچو

    جہاں لو بیل پھول پھل تیرے

    ہم کس کے کہہ صاحب میرے

    سب تیرے سب کو تو پوچھے

    سن کرتا بھیکھاؔ کس کہیے

    کر کرپا جل مہر بھیجوؤ

    پیاس بھرم دبدھا کے کھووؤ

    تپ من بیل ٹھیک ات پھولے

    دیکھت دیکھت جنم دکھ بھولے

    بھیکھؔ کرے ات بنتی سن کرتا جگ باگ

    مو من بیل کے پھول کو لگے نہ دبدھا داگ

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے