Sufinama

نسیما قاصدانہ ویس لائیں

مہر علی شاہ

نسیما قاصدانہ ویس لائیں

مہر علی شاہ

MORE BYمہر علی شاہ

    نسیما قاصدانہ ویس لائیں

    لِوجہ اللہ ماہی دے دیس جائیں

    نسیما بھیس قاصد کا بنانا

    خدا را دیس اُس پیارے کے جانا

    ادب سیتی دیویں بوسہ زمیں نوں

    تے آکھیں اِس طرح اُس نازنیں نوں

    ادب سے چومنا جاکر زمیں کو

    یہ کہنا پیار سے اس نازنیں کو

    مدت ہوئی نہ ملیا یار پیارا

    کدیں منزل کرے سوہنا اتارا

    ملا ہم کو نہیں مدت سے پیارا

    کبھی اترے یہاں آکر خدا را

    بہانواں کول آکھاں بول وے ڈھول

    ترے بولن اُتوں عالم کراں گھول

    کہوں اُس کو بٹھا کر بول دلبر

    جہاں قرباں کروں تیرے سخن پر

    کے ہوسی چانوازیں گولڑی نوں

    زیادہ نہ کریں گل تھولڑی نوں

    بری کیا ہے مروّت گولڑی سے

    یہی دو چار باتیں تھولڑی سے

    وچھوڑا ناں کسے دے پیش آوے

    کسے دا یار ناں پردیس جاوے

    کسی کو بھی نہ فرقت پیش آئے

    کسی کا بھی نہ دلبر دور جائے

    کدیں پردیسیاں نوں یاد کرنا

    غریب الوطن دا دل شاد کرنا

    کبھی پردسیوں کو یاد کرنا

    وطن سے دور کو دل شاد کرنا

    کوئی ہووے سیو کشتی مہانا

    اساں سر پر سجن دے دیس جاناں

    جو ہیں ملاح کشتی کے وہ آئیں

    سجن کے دیس ہم تو سر کے بل جائیں

    ہو واں میں سگ مدینے دی گلی دا

    ایہو رتبہ ہے ہر کامل ولی دا

    بنوں میں سگ مدینے کی گلی کا

    یہی رتبہ ہے ہر کامل ولی کا

    دلا سمجھا تو اکھیاں روندیاں نوں

    جگر دا خون بھر بھر کھوندیاں نوں

    جگر کا خون برساتی ہیں آنکھیں

    دلا سمجھا انہیں رونے سے باز آئیں

    رہی سمجھاتے آون باز ناہیں

    رووِن دھووِن تے دِسّن راز ناہیں

    بہت سمجھا چکی ہوں میں تو ان کو

    مگر رونے سے باز آتیں نہیں وہ

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے