میں تو ڈھوندت ڈھوندت ہار گئی مجھے پی کے نگر کا ڈگر نہ ملا
میں تو ڈھوندت ڈھوندت ہار گئی مجھے پی کے نگر کا ڈگر نہ ملا
تن سوگ گیو پگ سوج گیو کہیں ہائے وہ شام سندر نہ ملا
تن جوگ لیو من مار دیوا مکھ راکھ ملی پہنی کفنی
پھر دیس بدیس میں چاروں دسا مجھے پریتم پیارے کا گھر نہ ملا
میں تو بیٹھی تھی من میں یہ آس دھرے کہ وہ شام پیا موہے یاد کرے
وا کے دوارے پہ جا کے میں سیس دھروں کئے لاکھ جتن وا کا در نہ ملا
نہ تو بن میں ہی پاگھ نے کھائیو مجھے نہ پہاڑ پہ ناگ نے ہائے ڈسا
موہے بھاگ سے تال بھی سوکھ گیو مجھے کھینچ لے ایسا نگر نہ ملا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.