Sufinama

در پہ کسی کے آ گیا دیر و حرم کو دیکھ کر

غلام احمد گلیمی

در پہ کسی کے آ گیا دیر و حرم کو دیکھ کر

غلام احمد گلیمی

MORE BYغلام احمد گلیمی

    در پہ کسی کے آ گیا دیر و حرم کو دیکھ کر

    سجدے میں سب صنم گرے میرے صنم کو دیکھ کر

    مردے بھی جی اٹھے یہاں شانِ کرم کو دیکھ کر

    جان میں جان آ گئی اس کے قدم کو دیکھ کر

    منزل کا کچھ نہیں پتہ چاہیے کہاں یہ راستہ

    چلتے ہیں بس قدم قدم نقشِ قدم کو دیکھ کر

    اس کے ہیں جلوے جابجا یار نہیں کہاں مرا

    برہمن یاد آ گیا شیخِ حرم کو دیکھ کر

    گلیمیؔ چھپ سکے راز و نیازِ عاشقی

    سب ہی سمجھ گیے یہاں دیدۂ نم کو دیکھ کر

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    تحسین قوال

    تحسین قوال

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے