Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

تم کون ہو میاں کہاں کے ہو جو ایسی نگری جھانکے ہو

شاہ معزالدین موجؔ

تم کون ہو میاں کہاں کے ہو جو ایسی نگری جھانکے ہو

شاہ معزالدین موجؔ

MORE BYشاہ معزالدین موجؔ

    تم کون ہو میاں کہاں کے ہو جو ایسی نگری جھانکے ہو

    ہندو ہو یا مسلماں ہو کون روپ میں رہتے ہو

    جو آکے ترنت روئے ہو کیا لائے تھے جو کھویا گیا

    کس سوچ میں ہو کس فکر میں ہو کیوں دونوں نیناں ڈھانپے ہو

    کون روپ میں گرو تمہارا ترچھے ہو یا بانکے ہو

    جو اس نگری میں آئے ہو موجؔ پیا کی سکھ دیکھو

    پر ڈرتے رہیو یاد رکھو کوئی ایسی کرنی مت کیجو

    جو یہاں کے ہو نہ وہاں کے ہو تم کون ہو میاں کہاں کے ہو

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے