پریم نگر کی راہ کٹھن ہے سنبھل سنبھل کے چلا کرو
پریم نگر کی راہ کٹھن ہے سنبھل سنبھل کے چلا کرو
رام رام کو من میں جپو تم دھیان اسی میں دھرا کرو
کام کرنے کا یہی ہے تمہیں کرنا ہے یہی
تن من اپنا گر کا سمجھو اسی لگن میں جلا کرو
محمودؔ شاہ چل گرو کو ملیے اور ملیے گرو میں ہر کو
ہر روٹھے تو گرو ملاوئے گرو کے پئیاں پڑا کرو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.