کس کا عاشق ہوں کس کا یار ہوں میں
کس کا عاشق ہوں کس کا یار ہوں میں
آپ معشوق آپ پیار ہوں میں
ظاہر ہوں کہیں بہ صورت عشق
کہیں باطن میں جاں نثار ہوں میں
میں ہی مے ہو کے مے کو پیتا ہوں
کہیں خم ہوں کہیں خمار ہوں میں
داؤں آپی پہ آپ کرتا ہوں
کیا شکاری ہوں کیا شکار ہوں میں
- کتاب : Rooh-e-Sama, Part 2 (Pg. 240)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.