ابرو کے سے کب رکتی ہے فریاد کسی کی
دلچسپ معلومات
مشہور قوال کلن خاں کا پڑھا ہوا کلام۔۔۔
اتنا پیغام درد کا کہنا
گر صبا کوئے یار میں گزرے
ابرو کے سے کب رکتی ہے فریاد کسی کی
نشتر کی طرح چھبنے لگی یاد کسی کی
میں مٹ گیا لیکن نہ مٹا عشق کسی کا
دل مٹ گیا لیکن نہ مٹی یاد کسی کی
تھم تھم کے برستی ہے گھٹاؤں پہ گھٹائیں
رہ رہ کے رلاتی ہے مجھے یاد کسی کی
پھر غور کروں عشق کے انجام پہ شہریؔ
تنہا نظر آنے لگی اب یاد کسی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.